تہران، ارنا – جبکہ ایران میں کورونا کی شرح اموات کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور کئی بار دن میں اموات کی شرح صفر ہو گئی ہے، کچھ یورپی اور امریکی ممالک جنہوں نے فائزر اور موڈرنا کی ویکسینز کے ذریعے ملک بھر میں ویکسینیشن کی ہے، مرنے والوں کی تعداد ابھی بھی تین ہندسوں میں ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں ایک بار پھر کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران، ارنا- ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ کوئی بھی فرد کا انتقال نہیں…
-
ایران میں ایک بار پھر کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک میں کورونا کا شکار…
آپ کا تبصرہ